ویب سائٹ زیر تعمیر ہے کسی بھی پریشانی کی صورت میں معزرت
Welcome to The Best Islamic Education Website by Thareek e Tahaffuz e Ahlesunnat Pakistan | Spreading The teachings of Qur'an O Sunnah in Social Media |.....Thanks for Visit..... Please help to spread The light of education....Do you want to Publish Your Article?? in This Website if you want to write your Articles??? Write your full name and please send us....Help me to make this website better with your support Jazak'Allah All Post & Articles are copyright © thareeketahaffuzeahlesunnat.blogspot.com

ہمارا تعارف اور پیغام

!السلام و علیکم
الحمدُ اللہ۔۔۔۔تحریک تحفظِ اہلسنت پاکستان
علمِ دین کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں گزشتہ
چار سالوں سے کوشاں ہے جس کی ایک کڑی آپ کے سامنے اس بلاگ کی صورت میں موجود ہے 
اس نیک مقصد کو زیادہ سے زیادہ عوام تک پہنچانے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے ہمیں آپ جیسے علم دوست لوگوں کے تعاون کی ضرورت اور شدید حاجت ہے
کیونکہ
اللہ جس کی بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے۔۔۔۔۔۔بخاری
آپ ان چند طریقوں کے ہمارے ساتھ اس مشن کا حصہ بن سکتے ہیں

ہمارے ساتھ علمی تعاون کر کے
 اگر آپ عالم،مفتی،محقق یا تجزیہ نگار ہیں یا پھر فنِ تحریر جانتے ہیں تو اپنی تحریریں ہمیں ارسال کریں یاد رہے باحوالہ تحریر کو زیادہ فوقیت دی جائے گی۔
ہمارے سوشل میڈیا ورکرز بن کر
اگر آپ سوشل میڈیا صارف ہیں اور کثرت سے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور ہمارے بلاگ اور پیج وغیرہ کی تقویت میں اپنا قیمتی وقت لگا سکتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے ہم آپ کو اپنی سوشل میڈیا ٹیم میں شامل کر لیں گے اور اس حوالے سے بہت سی چیزیں بھی سیکھائیں گے بلکل مفت۔
اس کے علاوہ مختلف شعبہ جیسے گرافکس ڈیزائنرز، ویب ڈیویلپرز، ایپلیکیشن ڈیویلپرز،آئی ٹی کے دیگر شعبہ اور پرنٹنگ کے حوالے سے تعلق رکھنے والے حضرات جو ہمارے ساتھ تعاون فرمانا چاہیں اور ان شعبوں کے زریعہ ہمارے اس نیک اور عظیم مشن میں مخلص ہو کر دین متین کی خدمت کرنا چاہیں تو فوری رابطہ کریں 

صدقہ جاریہ سمجھ کر اس بلاگ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

آپ اس طرح بھی ہمارے معاون بن سکتے ہیں
جو لوگ مسلک حق کا درد رکھتے ہیں اور تحفظ اہلسنت کے لیے کوشش کرتے ہیں ان کے لیے ہمارا پیغام ہے

علمِ دین کی ترویج و اشاعت میں جس طرح ممکن ہو ہمارا ساتھ دیں 
کیونکہ جب علمِ دین ساتھ ہوگا تو تحفظ خود با خود ہوگا
قادری، چشتی، سہروردی، نقشبندی تمام سلسلہ ہدایت کے لیے ہیں
آپ کسی بھی سلسلہ سے وابستہ ہوں ہمارا ساتھ دیں
جزاک اللہ۔۔ ۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں