"ممتاز قادری اور حیات فکر"
علامہ اقبال لکھتے ہیں:
"اے بسا شاعر کہ بعد از مرگ زاد
چشم خود بر بست چشم ما کشاد"
علامہ اقبال کہتے ہیں کہ کچھ شاعر مرنے کے بعد پیدا ہوتے ہیں,یعنی وہ تو مر جاتے ہیں, مگر انکی افکار زندہ رہتی ہیں, انھوں نے اپنی آنکھیں تو بند کرلیں مگر ہماری آنکھیں کھول دی ہیں..یعنی وہ ہمیں وہ فکر اور وہ سوچ دے گے کہ جس نے ہمیں بیدار کردیا ہے...ہم کہتے ہیں, جیسے ممتاز قادری کہ بظاہر تو دنیا سے چلے گۓ, مگر آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں, اور یہ زندگی ختم نہیں ہوتی, بلکہ سینوں سے سینوں میں منتقل ہوجاتی ہے، ،ممتاز قادری نے اپنی آنکھیں تو بند کرلیں مگر مسلمانوں کی آنکھیں کھول دی ہیں...
"نادر رضا حسنی نوری "
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں