سال بھر کے روزے رکھئے
حضرت سیدنا ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے عید الفِطر کے بعد (شوال میں)چھ روزے رکھ لئے تو اُس نے پورے سال کے روزے رکھے کہ جو ایک نیکی لائے گا اُسے دس ملیں گی۔۔۔۔۔
(سنن ابن ماجہ،ج:٢،ص:٣٣٣،حدیث ١٨١٥)
تحریک تحفظ اہلسنت پاکستان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں