ویب سائٹ زیر تعمیر ہے کسی بھی پریشانی کی صورت میں معزرت
Welcome to The Best Islamic Education Website by Thareek e Tahaffuz e Ahlesunnat Pakistan | Spreading The teachings of Qur'an O Sunnah in Social Media |.....Thanks for Visit..... Please help to spread The light of education....Do you want to Publish Your Article?? in This Website if you want to write your Articles??? Write your full name and please send us....Help me to make this website better with your support Jazak'Allah All Post & Articles are copyright © thareeketahaffuzeahlesunnat.blogspot.com

برکات صرف نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہیں

١: ایک پاکستانی سیاستدان دو یا دو سے زائد حلقوں سے بیک وقت الیکشن لڑ سکتا هے، مگر ایک پاکستانی شهری دو حلقوں میں ووٹ نهیں ڈال سکتا.
٢: ایک شخص جو جیل میں هے ووٹ نهیں دے سکتا مگر ایک پاکستانی سیاستدان جیل میں هونے کے باوجود بھی الیکشن لڑ سکتا ھے
٣: ایک شخص جو کبھی جیل گیا هو کبھی سرکاری ملازمت نهیں حاصل کرسکتا مگر ایک پاکستانی سیاستدان کتنی بار بھی جیل جاچکا هو صدر، وزیراعظم، ایم پی اے، ایم این اے یا کوئی بھی عهده حاصل کرسکتا هے.
٤: بینک میں ایک معمولی ملازمت کیلیئے آپ کاگریجویٹ هونا لازمی هے مگر ایک پاکستانی سیاستدان فنانس منسٹر بن سکتاهے چاهے وه انگوٹھا چھاپ هی کیوں نه هو.
٥: فوج میں ایک عام سپاهی کی بھرتی کیلیئے دس کلو میٹر کی دوڑ لگانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اور دماغی طور پر چست درست هونا بھی ضروری هے البته ایک پاکستانی سیاستدان اگرچه ان پڑھ، عقل سے پیدل، لاپرواه، پاگل، لنگڑا یا لولا هی کیوں نه هو وه وزیراعظم یا وزیر دفاع بن کر آرمی، نیوی اورایئر فورس کے سربراهان کا باس بن سکتاهے.
٦: اگر کسی کسی سیاستدان کے پورے خاندان میں کوئی کبھی اسکول گیا هی نه هو تب بھی ایسا کوئی قانون نهیں جو اسے وزیر تعلیم بننے سے روک سکے اور.....
٧: ایک پاکستانی سیاستدان پر اگرچه هزاروں مقدمات عدالتوں می اس کے خلاف زیر التوا هوں وه تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا وزیر داخله بن کر سربراه بن سکتا هے.
 اگر آپ سمجھتے هیں که اس نظام کو بدلنا چاهیئے، ایسے نظام سے جس میں ایک عام آدمی اور ایک سیاستدان پر یکساں قانون لاگو هو تو پاکستان کی عوام میں زیاده سے زیاده آگاهی کیلیئے اس پیغام کو دوسروں تک پهنچانے میں تعاون کریں.همیں درحقیقت اس نظام کو بدلنے کی ضرورت هے..

Read More Post In My Official Facebook Page Keep Like Us:
http://m.facebook.com/TTASP021/

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں