ویب سائٹ زیر تعمیر ہے کسی بھی پریشانی کی صورت میں معزرت
Welcome to The Best Islamic Education Website by Thareek e Tahaffuz e Ahlesunnat Pakistan | Spreading The teachings of Qur'an O Sunnah in Social Media |.....Thanks for Visit..... Please help to spread The light of education....Do you want to Publish Your Article?? in This Website if you want to write your Articles??? Write your full name and please send us....Help me to make this website better with your support Jazak'Allah All Post & Articles are copyright © thareeketahaffuzeahlesunnat.blogspot.com

موت توبہ کا وقت نہیں دیتی

 میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واپس آ رھا تھا.. رات کافی ہوچکی تھی اس لیے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں.. میں چوک کے پاس پہنچا تو مجھے تھوڑی ھی دور فلائی اوور نظر آ رھا تھا..
اچانک ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا..
 اوپر پُل پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ھوئی اور پُل کے کنارے لگے جنگلے کو توڑتی ھوئی نیچے آرھی.. عجیب ترین منظر تھا.. اسی پر بس نہیں بلکہ عین اسی وقت پُل کے نیچے سے ایک اور گاڑی گزر رھی تھی.. وہ گاڑی عین اس گاڑی کے اوپر آکر گری.. تیز رفتاری کی وجہ سے دونوں گاڑیاں ایک ساتھ  گھسٹتی ھوئی دور تک گئیں.. پھر اوپر والی گاڑی نیچے والی گاڑی سے الگ ھوکر گر گئی اور نیچے والی گاڑی بھی رُک گئی..
 میں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچا تاکہ اگر کسی قسم کی مدد کرسکوں تو کروں.. دونوں گاڑیوں میں سوار لوگ اسی وقت جہانِ فانی سے کوچ کرچکے تھے لیکن اس سے بھی شدید المیہ یہ تھا کہ نیچے والی گاڑی میں ابھی بھی تیز آواز میں ایک گانا چَل رھا تھا..
واقعی موت توبہ کا وقت نہیں دیتی 
 (منقول)

Click Here For More Post

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں